گھروں میں کبوتر رکھنا اور کبوتر بازی کرنا غیر قانونی قرار
February 26, 2025سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار
February 26, 2025ٹیکنالوجی کے میدان میں افریقہ1 سب میرین کیبل کی شمولیت ، پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کر دیا۔
تفصیلات کےمطابق 10 ہزار کلومیٹر طویل کیبل سسٹم میں جدید ترین ٹیکنالوجیز شامل ہے،کیبل پاکستان کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سے جوڑے گی،مصر، سوڈان، الجیریا، فرانس، کینیا،جبوتی سمیت اسٹریٹجک اہمیت کے حامل مقامات منسلک ہونگے۔
کیبل کو منسلک کرنے سے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام میں بہتری آئے گی، سب میرین کیبل، افریقہ-1 کو کراچی میں پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے منسلک کیا گیا،کمپنی نے افریقہ-1 کیبل سسٹم کنسورشیم میں شمولیت کے لیے باضابطہ معاہدہ کیا۔