پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کر دیا۔
February 26, 2025حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
February 26, 2025سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہے۔