آج سے فیصل آباد میں لگے ہوئے سیف سٹی کے کیمروں نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر چالان شروع کر دیے ہیں۔
February 26, 2025بنگلہ دیش نے آزادی کے بعد پہلی بار پاکستان سے براہ راست تجارت کا آغاز کردیا
February 26, 2025رمضان میں اسکول صبح 08:30 پر کھولیں گے، چھٹی 1 بجے ہوگی
رمضان المبارک میں جمعہ کے روز اسکولوں میں چھٹی 12:30 پر ہوگی
ڈبل شفٹ والے اسکولوں میں پہلی شفٹ کو چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی
دوسری شفٹ کے طلبہ 1 بجے پہنچیں گے، 4 بجے چھٹی ہوگی