موجودہ مارکیٹ ریٹس: اپریل 2026 میں پاکستان میں باجرے کی قیمت 40 کلوگرام کے حساب سے تقریباً 3,000 روپے سے 3,400 روپے کے درمیان ہے۔ پنجاب کی بڑی منڈیوں میں یہ نرخ 3,000 سے 3,325 روپے فی 40 کلوگرام کے درمیان ہیں، جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں 100 کلو کا ریٹ 8,000 سے 8,300 روپے ہے۔
| Quality Grade | Price per 40 kg (PKR) | Price per kg (PKR) |
|---|---|---|
| High (Rojan / Thal Quality) | 5,000 – 6,000 | 125 – 150 |
| Medium (Regular) | 3,200 – 3,400 | 80 – 85 |
| Low (New Arrival) | 3,000 – 3,200 | 75 – 80 |
Bajra Rate in Punjab April 2026
| Punjab Cities | Minimum Price 40kg | Maximum Price 40kg |
|---|---|---|
| Lahore | Rs. 3,200 | Rs. 3,250 |
| Rawalpindi | Rs. 3,275 | Rs. 3,325 |
| Multan | Rs. 3,100 | Rs. 3,150 |
| Faisalabad | Rs. 3,150 | Rs. 3,200 |
| Sargodha | Rs. 3,150 | Rs. 3,200 |
| Lala Musa | Rs. 3,000 | Rs. 3,070 |
| Gujranwala | Rs. 3,100 | Rs. 3,200 |
| Bahawalpur | Rs. 3,050 | Rs. 3,150 |
| Rahim Yar Khan | Rs. 3,000 | Rs. 3,100 |
| Dera Ghazi Khan | Rs. 3,050 | Rs. 3,150 |
| Sahiwal | Rs. 3,100 | Rs. 3,200 |
| Okara | Rs. 3,100 | Rs. 3,200 |
| Vehari | Rs. 3,050 | Rs. 3,150 |
| Jhang | Rs. 3,100 | Rs. 3,200 |
| Chiniot | Rs. 3,050 | Rs. 3,150 |
Bajra Price in Sindh April 2026
| Sindh Cities | Minimum Price 40kg | Maximum Price 40kg |
|---|---|---|
| Karachi | Rs. 3,200 | Rs. 3,320 |
| Hyderabad | Rs. 3,150 | Rs. 3,280 |
| Sukkur | Rs. 3,100 | Rs. 3,200 |
| Larkana | Rs. 3,050 | Rs. 3,180 |
| Mirpur Khas | Rs. 3,000 | Rs. 3,150 |
| Nawabshah | Rs. 3,050 | Rs. 3,170 |
باجرے کے بارے میں مختصر معلومات
باجرہ (Pearl Millet) پاکستان کی ایک اہم خریف فصل ہے جو خشک اور گرم علاقوں میں بھی آسانی سے اُگائی جا سکتی ہے۔ یہ پنجاب اور سندھ میں کثرت سے کاشت ہوتی ہے۔ باجرے کا آٹا روٹی، دلیہ اور جانوروں کی خوراک کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ پروٹین، فائبر اور آئرن سے بھرپور ہے۔
قیمتوں میں فرق کی وجوہات
نئی آمد (New Arrival): اس وقت نئے گیلے مال کی آمد شروع ہے جس سے قیمتیں نیچے آئی ہیں
کوالٹی: روجھان اور تھل سائیڈ کا باجرہ زیادہ قیمت پر فروخت ہوتا ہے
موسم: گندم کا سیزن شروع ہونے سے تاجروں کی توجہ منقسم ہے اور مارکیٹ خاموش ہے
پلانٹ والے مال: فیڈ فیکٹریوں کو جانے والے مال کی قیمت عام مارکیٹ سے زیادہ ہوتی ہے
نتیجہ
اس وقت باجرے کی مارکیٹ خاموش ہے اور قیمتیں مستحکم ہیں۔ نئے مال کی آمد کے ساتھ آگے قیمتوں میں مزید تبدیلی ممکن ہے۔ روزانہ کی قیمتوں کے لیے اپنی مقامی غلہ منڈی سے تصدیق ضرور کریں۔
باجرا






admin –
باجرا Faisalabad